صاحب ثروت کے معنی

صاحب ثروت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صا + حِبے + ثَرْ + وَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ عربی میں اسم فاعل |صاحب| بطور مضاف کے بعد کسرہ اضافت بڑھا کر عربی اسم مونث |ثروت| بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٠٠ء کو "شریف زادہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

صاحب ثروت کے معنی

١ - دولت مند، مالدار، خوش حالی۔

"میں صاحبِ ثروت نہیں، قوم کا چاکر ہوں۔" (١٩٨٥ء، حیات جوہر، ٢٠٧)