صاحب سلیقہ کے معنی

صاحب سلیقہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صا + حِبے + سَلی + قَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صاحب| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |سلیقہ| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٩ء کو "رسالہ تعلیم النفس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["تمیز دار","ذی شعور","سلیقہ مند","صاحب تمیز","ہنر مند","ہُنر مند"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

صاحب سلیقہ کے معنی

١ - ہنر مند، مہذب شائستہ۔

"ایک دہقانی سادہ لوح صاحب سلیقوں کی صحبت میں آنے جانے لگا۔" (١٨٥٩ء، رسالہ تعلیم النفس، ٢١:٢)