صاحب قلم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word saahib-e-qalam meanings and details

صاحب قلم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صا + حِبے + قَلَم }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صاحب| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |قلم| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٤ء کو "مرات الاقالیم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["انشا پرداز","پڑھا لکھا","قلم کار","قلم کش"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

صاحب قلم کے معنی

١ - انشا پرداز، ادیب، شاعر، مضمون نگار، منشی۔

"ایک ادیب اور صاحب قلم کے لیے یہ صورتحال ایک چیلنج کی حیثیت رکھتی ہے۔" (١٩٨٨ء، اردو کی ترقی میں مولانا ابوالکلام آزاد کا حصہ، ٢٠)

صاحب قلم کے مترادف

کاتب, منشی, قلم کار, انشا پرداز

ادیب, خواندہ, لکھاڑی, لیکھک, محرّر, مُصنّف, مُنشی, کاتب

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!