صاحب نسبت کے معنی

صاحب نسبت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صا + حِبے + نِس + بَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صاحب| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |نسبت| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٧ء کو "دستنبوئے خاقانی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["خدا رسیدہ","خدا شناس","صاحب عرفان","صاحب معرفت"]

اسم

صفت ذاتی

صاحب نسبت کے معنی

١ - خدا رسیدہ، ولی، صوفی منش، عارف باللہ نیز بزرگوں کے کسی سلسلے (قادریہ، چشتیہ وغیرہ) سے منسلک۔

"اس سبب سے کہ صاحب دل اور صاحب نسبت تھے خواجہ میر درد کی طرز میں آگئے تھے۔" (١٩١٠ء، دیوان آزاد (دیباچہ)، ٩)

صاحب نسبت کے مترادف

عارف, کامل

بزرگ, عارف, ولی, کامل