صاحب نصاب کے معنی
صاحب نصاب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صا + حِبے + نِصاب }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ عربی میں اسم فاعل، صاحب| بطور مضاف کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی سے اسم مشتق |نصاب| بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٦٨٨ء کو "ہدایاتِ ہندی (قلمی نسخہ)" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
صاحب نصاب کے معنی
١ - مالی اعتبار سے خوشحال شخص جس کے پاس اتنا مال ہو جس پر زکوۃ فرض ہوتی ہے۔
"زکوۃ ہر صاحبِ نصاب پر فرض ہے۔" (١٩٨٠ء، تجلی، ١٢٩)