صاحب ہنر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word saahib-e-hunar meanings and details
صاحب ہنر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صا + حِبے + ہُنَر }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |صاحب| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر اسم |ہنر| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٥ء کو "تحفۃ المومنین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["صاحبِ فن","فن دان","فن کار","ہنر مند"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
صاحب ہنر کے معنی
١ - ہنر مند، فنکار، کامل فن۔
پیس ڈالا آسیائے چرخ نے اس کو نسیم جب زمانے میں کوئی صاحبِ ہنر پیدا ہوا (١٨٦٥ء، دیوان نسیم دہلوی، ٨٠)
صاحب ہنر کے مترادف
صاحب فن
ہُنرور
صاحب ہنر or saahib-e-hunar english Translation
AccomplishedArtisanHabile