صاحبہ کے معنی
صاحبہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["صاحب کی","صاحب کی تانیث"]
صاحبہ english meaning
["address","secrets (of)","ways and manner"]
صاحبہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["صاحب کی","صاحب کی تانیث"]
["address","secrets (of)","ways and manner"]
"پارسال کا مذکور ہے کہ لاٹ صاحب جامع مسجد دیکھنے گئے۔" (١٨٩١ء، ایامیٰ، ١٥٠)
"آخر میں ہم ایک منظوم عشقیہ لوک داستان کا حوالہ دیتے ہیں جسے بالخصوص راگ تلنگ میں ہی گایا جاتا ہے وہ ہے مرزا صاحباں۔" (١٩٧٧ء، نورنگ موسیقی، ٩٤)
"اس (امرت سر) کی شہرت سکھوں کے گوردوارہ دربار صاحب کی وجہ سے ہے۔" (١٩٦٢ء، اردو انسائیکلوپیڈیا، ١٥٦)
"اللہ کی نظر میں عزت والے وہ ہیں جو صاحبِ تقویٰ ہیں۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ١٦٥)
جب سمجھتے تجھے ہم صاحبِ تاثیر اے دل زیبِ آغوش جو وہ دلبرِ مہ رو ہوتا (١٨٤٥ء، دیوان نسیم دہلوی، ٦٣)