صاف دل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sāf-dil meanings and details

صاف دل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صاف + دِل }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم صفت |صاف| کے ساتھ فارسی سے اسم جامد |دل| بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "تحفۃ المومنین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["اخلاص مند","بے ریا","بے کپٹ","بے کینہ","جس کے دل میں کوئی بات نہ ہو","سینہ صاف"]

اسم

صفت ذاتی

صاف دل کے معنی

١ - پاک باطن، بے ریا، مخلص۔

"میں نے انہیں ہمیشہ ذمہ دار، صاف دل، بے باک اور اعتدال پسند پایا۔" (١٩٨٤ء، مقاصد و مسائلِ پاکستان، ٥)

صاف دل کے مترادف

صاف باطن

پُرخلوص, مخلص

صاف دل or sāf-dil english Translation

simple-heartedpure-heartedguilelessopen-heartedcandidfrank(fig.) be the victim of a wasting diseasebe eaten up by weevilopen hearted

شاعری

  • ہندو نے صاف دل سیں ڈالا گلے میں رشتہ
    دیکھا جو تجھ صنم کے زنار کا تماشا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!