صاف گو کے معنی
صاف گو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صاف + گو (واؤ مجہول) }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |صاف| کے بعد فارسی مصدر |گفتن| کا صیغہ امر |گو| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٦ء کو "مضامین فلک پیما" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["راست باز","راست گو","کھری کھری کہنے والا"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
صاف گو کے معنی
١ - سچا، کھری بات کہنے والا۔
"تم تو بڑی صاف گو اور سیدھی لڑکی تھیں نہ جانے تم کو کیا ہو گیا ہے۔" (١٩٨٣ء، ڈنگو، ٨٠)
صاف گو کے مترادف
صادق, سچا, کھرا
سچا, صادق, کھرا
صاف گو english meaning
medical sugar found between bamboo jointsRighteousTrue