صبح صبح

{ صُبْح + صُبْح }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صبح| کی تکرار سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٨ء کو "فرہنگ آصفیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

صبح صبح کے معنی

١ - علی الصباح، تڑکے، بہت سویرے۔

"صبح صبح چلے جاؤ صبح صبح تکرار نہ کرو۔" (١٨٩٨ء، فرہنگ آصفیہ، ١١٢:٣)

انگلش

["at early down"]