صبر و تحمل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sabr-o-tahammul meanings and details

صبر و تحمل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَب + رو (و مجہول) + تَحَم + مُل }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب عطفی ہے۔ عربی زبان سے مشتق دو اسما |صبر| اور |تحمل| کے درمیان |و| بطور حرفِ عطف لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان"میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

صبر و تحمل کے معنی

١ - ضبط و برداشت، قرار اور ٹھہراؤ۔

"گلی والے صبر و تحمل کے ساتھ یہ دقت برداشت کر رہے تھے کیونکہ انہیں یقین تھا کہ انصاری صاحب ہوائی جہاز میں بیٹھ کر فوراً آجائیں گے۔" (١٩٨٣ء، ساتواں چراغ، ٧٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!