صحابی کے معنی

صحابی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَحا + بی }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں من و عن داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٣٨ء کو "چندر بدن و مہیار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["میل جول رکھنا","(کنایتہً) رفیق محمد صلى الله عليه وسلم","وہ شخص جو مسلمان ہوکر پیغمبر صلى الله عليه وسلم کی خدمت میں رہا اور مسلمان فوت ہوا","ہم نشیں"]

صحب صَحابی

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : صَحابِیَہ[صَحا + بی + یَہ]
  • جمع : صَحابَہ[صَحا + بَہ]
  • جمع استثنائی : اَصحاب[اَص + حاب]
  • جمع غیر ندائی : صَحابِیوں[صَحا + بِیوں (و مجہول)]

صحابی کے معنی

١ - وہ شخص جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں باریاب ہوا ہو اور مسلمان کی حیثیت میں وفات پائی ہو۔

"ایک مرتبہ حضور اکرم صلعم مسجد نبوی میں بیٹھے ہوئے تھے . ایک صحابی نے ایک طرف ہو کر نماز پڑھی اور آکر صحابہ کے ساتھ بیٹھ گئے۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ٥٩)

صحابی کے مترادف

رفیق, ساتھی

جلیس, دوست, رفیق, ساتھی, صَحَبَ, مصاحب

صحابی english meaning

[A~ انفکاک]alienatedone of the companions of the holy prophet |A~صاحب|separated

شاعری

  • رسالت پناہ ہور صحابی ملے
    عزا کی مہم پر گرم ہو چلے

Related Words of "صحابی":