صحبت ناجنس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ṣuḥbat-e nājins meanings and details

صحبت ناجنس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صُح + بَتے + نا + جِنْس }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم کیفیت |صحبت| بطور مضاف الیہ کے ساتھ کسرہ اضافت بڑھا کر فارسی سے اردو میں دخیل اسم صفت |ناجنس| (نا بطور حرفِ نفی + جنس) مضاف الیہ ملنے سے مرکبِ اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٥٨ء کو "بیاض سحر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

صحبت ناجنس کے معنی

١ - ایسا شخص یا محفل جو مزاج کے مطابق نہ ہو، وہ لوگ یا لوگوں کا حلقہ جن سے ذہنی ہم آہنگی نہ ہو۔

"خدا نے چاہا تو آپ کو اس صحبتِ ناجنس سے جلد نجات مل جائے گی۔" (١٩٥٣ء، مکتوباتِ عبدالحق، ٣٩٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!