صحیح بخاری کے معنی

صحیح بخاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَحِیح + بُخا + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صحیح| کے بعد اسم صفت |بخاری| لگنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٦ء کو "مشکٰوۃ شریف" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["امام بخاری کی حدیثوں کی کتاب"]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

صحیح بخاری کے معنی

١ - احادیث کا مجموعہ جسے حضرت امام بخاری نے مرتب کیا۔

"یہ ثابت ہے کہ صحیح بخاری تمام تصنیف شدہ کتابوں پر مقدم ہے۔" (١٩٥٦ء، مشکوٰۃ شریف (مقدمہ)، ١٣)

صحیح بخاری english meaning

name of famous collection of Tradition of Bukhara (in Central Asia)present-day