صحیح سالم کے معنی
صحیح سالم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صَحِیح + سا + لِم }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق دو اسمائے صفت |صحیح| اور |سالم| کے ملنے سے مرکبِ نسبتی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٩٨٣ء کو "سفرِ مینا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بھلا چنگا","پورا اور کامل","جوں کا توں","جیتا جاگتا","زندہ سلامت","صحیح و سلامت"]
اسم
صفت ذاتی
صحیح سالم کے معنی
١ - تندرست، جس میں کوئی جسمانی عیب نہ ہو، بھلا چنگا۔
"اچھے بھلے صحیح سالم، مانگنے والے میری سمجھ میں نہیں آتے۔" (١٩٨٣ء، سفر مینا، ٢٥٦)
٢ - جوں کا توں، پورا کا پورا، پورا اور کامل، زندہ اور سلامت۔ (ماخوذ: نوراللغات)
صحیح سالم کے مترادف
پورا, کامل
تندرست, مامون, محفوظ