صحیح صحیح کے معنی
صحیح صحیح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صَحِیح + صَحِیح }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم صفت |صحیح| کی تکرار سے |صحیح صحیح| مرکبِ تکراری بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٩٧ء کو "شامِ سلطنت تیموریہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
صحیح صحیح کے معنی
١ - نہایت صحت کے ساتھ، ٹھیک ٹھیک۔
"مشہور جغرافیہ نویس البکری نے اس شہر کا حال نہایت مفصل طور پر نہایت صحیح صحیح قلمبند کیا ہے۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٨٥٧:٣)