صحیح مسلم کے معنی

صحیح مسلم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَحِیح + مُس + لِم }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صحیح| کے بعد عربی اسم |علم| مسلم| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٨ء، کو "نورالہدایہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["امام مسلم کی حدیثوں کی کتاب"]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

صحیح مسلم کے معنی

١ - احادیث کی ایک کتاب جسے امام مسلم نے مرتب کیا ہے۔

"بعض مغرب والوں نے صحیح مسلم کو صحیح بخاری پر ترجیح دیا۔" (١٩٥٦ء، مشکٰوۃ شریف (مقدمہ)، ١٣:١)

صحیح مسلم english meaning

misertormentor