صدائے لبیک کے معنی

صدائے لبیک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَدا + اے + لَب + بَیک (ی لین) }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ عربی زبان سے مشتق دو اسما |صدا| اور |لبیک| کے درمیان |ئے| بطور حرفِ اضافت ملنے سے مرکب بنا۔ مذکور مرکب میں |صدا| مضاف اور |لبیک| مضاف الیہ ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩١٢ء کو "صدائے لبیک" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

صدائے لبیک کے معنی

١ - لبیک (تیری خدمت میں حاضر ہوں) کی آواز۔

"جادو گروں نے حضرت موسٰی کی دعوت پر صدائے لبیک بلند کر دی۔" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبی، ١٠٣:٣)