صدارتی طرز حکومت کے معنی

صدارتی طرز حکومت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَدا + رَتی + طَر + زے + حُکُو + مَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی سے مشتق اسم صفت |صدارتی| کے ساتھ عربی ترکیب |طرز حکومت| بطور موصوف ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور ١٩٨٦ء کو "کشاف اصطلاحات سیاسیات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

صدارتی طرز حکومت کے معنی

١ - ایسا نظامِ حکومت جس میں وزیر اعظم کی بجائے صدر انتظامی سربراہ ہوتا ہے۔

"صدارتی طرزِ حکومت . میں حقیقی سربراہ انتظامیہ کا انتخاب ایسی مجلس کرتی ہے جو مقننہ سے آزاد ہوتی ہے۔" (١٩٨٦ء، کشاف اصطلاحاتِ سرسید، ٤٧٥:٢)