صدر الاسلام
{ صَد + رُل (الف غیر ملفوظ) + اِس + لام }
تفصیلات
iاصلاً ترکیب ہے عربی زبان سے مشتق اسم |صدر| کے ساتھ |ا ل| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی اسم |اسلام| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٩ء کو "مقالاتِ برنی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
صدر الاسلام کے معنی
١ - (برصیغر کے شاہی دور میں) محکمۂ عدل کا نگران، منصف اعلٰی۔
"مختلف القاب مثلاً صدر جہاں، قاضی القضاۃ اور صدر الاسلام سے ملقب کیا جاتا تھا۔" (١٩٥٩ء، برنی، مقالات برنی، ٢٣٤)