صدق دل سے کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sidq-e dil se meanings and details

صدق دل سے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صِد + قے + دِل + سے }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صِدق| کے ساتھ فارسی اسم |دل| ملنے سے مرکبِ اضافی |صدق دل| کے بعد |سے| بطور حرفِ جار لگانے سے |صدقِ دل سے| مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلقِ فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٠٢ء کو "باغ و بہار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

صدق دل سے کے معنی

١ - خلوصِ نیت سے، صاف دلی سے، تہِ دل سے، بطیبِ خاطر۔

"اگرچہ میں صدقِ دل سے اقرار کرتا ہوں کہ سرسید کی لائف جیسی کہ چاہیے تھی مجھ سے نہیں لکھی گئی۔" (١٩٨٤ء، تنقید و تفہیم، ٧٧)

صدق دل سے or sidq-e dil se english Translation

["cordially","sincerely"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!