صدق و صفا کے معنی
صدق و صفا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صِد + قو (و مجہول) + صَفا }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکبِ عطفی ہے۔ عربی سے مشتق دو اسما |صدق| اور صفا کے درمیان |و| بطور حرفِ عطف ملنے سے مرکب بنا۔ مذکور ترکیب میں |صدق| معطوف اور |صفا| معطوف الیہ ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٠٠ء کو "زین المجالس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
صدق و صفا کے معنی
١ - سچائی اور خلوص۔
میں لو ممباہوں تری دھرتی پر تختۂ دار پہ اک صدق و صفا کا شعلہ (١٩٧٩ء، شیخ ایاز (شخص اور شاعر)، ١٠٦)