صدیق اکبر کے معنی

صدیق اکبر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صِد + دی + قے + اَک + بَر }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی سے مشتق اسم مبالغہ |صدیق| بطور موصوف کے ساتھ کسرہ صفت بڑھا کر عربی سے مشتق اسم صفت |اکبر| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٧٧ کو "خیابانِ آفرنیش" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

صدیق اکبر کے معنی

١ - حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا لقب۔

"دسویں باب میں وہ مطاعن مع جوابات مذکور ہیں جو شیعہ حضرات صدیق اکبر پر کرتے ہیں۔" (١٩٣٨ء، حالاتِ سرسید، ٩)

صدیق اکبر english meaning

fatelot