صدیقی کے معنی

صدیقی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["صدیقی نام، لفظ صدیق سے مشتق ہے جس کے معنی ہیں \u2019\u2019سچا\u2018\u2018۔ عربی زبان میں \u2019\u2019الصدیق\u2018\u2018 یہ خطاب ابوبکر کو عطا کیا گیا تھا (ابوبکرالصدیق) جو مسلمانوں کے پہلے خلیفہ اور آنحضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نہایت قریبی دوستوں میں شمار کئے جاتے ہیں۔ لہٰذا یہ لفظ ان کے سرنیم (Surname) \u2019\u2019صفاتی نام\u2018\u2018 یا \u2019\u2019نسبتی نام\u2018\u2018 کی حیثیت سے استعمال ہوتا ہے۔ ہندوستان کے رہنے والے نو مسلم افراد جو \u2019\u2019شیخ\u2018\u2018 بھی کہلاتے ہیں وہ اور ان کی نسلیں نسبتی طور پر اس نام کو اپنے اصل نام کے ساتھ ملاتے ہیں اور صدیقی کہلاتے ہیں۔ صدیقی نام بعض نچلی سطح کے افراد (ذاتوں والے) بھی استعمال کرتے ہیں مثلاً نو مسلم کائستھ، منیہار وغیرہ۔ جبکہ ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عظیم صحابی اور قریش کے خاندان بنوتمیم سے تعلق رکھتے تھے اور قریش کے دس بڑے خاندانوں میں سے ایک بنو تمیم بھی تھا۔ اور یہ نام خاندانی طور پر ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نسلوں اور بعض دیگر قوموں میں نسبتی طور پر مستعمل ہے۔ جنوبی ایشیاء میں شیخ برادری کے افراد بے محابہ اس نام کو اپنے نام کے ساتھ نسبتی طور پر لگاتے ہیں۔ شیخ براد","ٹیپو سلطان کا ایک سونے کا سکّہ"]

صدیقی english meaning

["a hundred thousand"]

Related Words of "صدیقی":