صراحی دار گردن کے معنی
صراحی دار گردن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صُرا + حی + دار + گَر + دَن }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |صراحی| کے ساتھ فارسی سے ماخوذ لاحقہ فاعلی |دار| کے ملنے سے مرکب |صراحی دار| کے ساتھ فارسی سے ماخوذ اسم |گردن| ملنے سے |صراحی دار گردن| مرکب توصیفی بنا۔ مذکور ترکیب میں |صراحی دار| صفت اور |گردن| موصوف ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٣٢ء کو "دیوان رند" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
صراحی دار گردن کے معنی
١ - لمبی اور خوش نما گردن (عموماً معشوقاؤں کی)۔
"وہ صراحی بھی نہایت موزوں لایا، مُنہ تنگ اور گلا اس سے بھی تنگ، گویا بالکل شاعر کی خیالی محبوبہ کی طرح غنچہ دہن اور صراحی دار گردن۔" (١٩٧٤ء، ہمہ یاراں دوزخ، ٢٨٥)
صراحی دار گردن english meaning
["A long and beautiful neck"]