صرف و نحو کے معنی
صرف و نحو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صَر + فو + نَحْو }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکبِ عطفی ہے۔ عربی سے اردو میں دخیل دو اسمائے علم |صرف| اور |نحو| کے مابین |و| بطور حرف عطف ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٨٥ء کو "محصنات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
صرف و نحو کے معنی
١ - علم القواعد، زبان کے قواعد و ضوابط۔
"وہ فارسی کی صرف اور نحو اور اس کے ادب سے غالب کے مقابلے میں بہت زیادہ واقفیت رکھتے تھے۔" (١٩٨٦ء، قومی زبان، کراچی، جنوری، ١٦)
صرف و نحو english meaning
["|Etymology and syntax|","grammar"]