صریحاً کے معنی

صریحاً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَری + حَن }

تفصیلات

iعربی زبان میں اسم مشتق |صریح| کے ساتھ | اً | بطور لاحقہ تمیز ملنے سے |صریحاً| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٣٩ء کو "طوطی نامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["صاف طور پر","کھلم کھلا"]

صرح صَرِیح صَرِیحاً

اسم

متعلق فعل

صریحاً کے معنی

١ - واضح طور پر، کھلم کھلا، علانیہ، صاف طور پر۔

"اس پر آزادئ وطن سے صریحاً غداری کا فتویٰ صادر کیا۔" (١٩٨٧ء، سخن در سخن، ٢٣)

صریحاً کے مترادف

ظاہراً

آشکارا, بالاعلان, بالتصریح, بالوضاحت, صاف, ظاہرا, ظاہراً, علانیہ

صریحاً english meaning

clearlyevdently ; obviouslyevidentlyexplici- tlyexpressivelyflatlyflatly ; outrighthardly a moment [A]openlyplainlyplainty

شاعری

  • اک حرف چھیڑ کا تو صریحاً نہ کہہ نظیر
    چھیڑے تو پردے پردے میں اس پر جفا کو چھیڑ