صعود کے معنی
صعود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صُعُود }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے من و عن داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٥٢ء کو "اصول علم حساب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["اوپر چڑھنا","کسی عدد کو کئی دفعہ فی نفسہ ضرب دینا"]
صعد صُعُود
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
صعود کے معنی
"عیسائیوں کے عقیدے کے موافق حضرت عیسٰی علیہ السلام کے صعود کے بعد حواری اس جگہ جمع ہوتے تھے۔" (١٨٩٩ء، شنہشاہ جرمنی کا سفرِ قسطنطنیہ، ٥٣)
تیری آنکھوں میں ہے اپنوں کا عروج و زوال تو نے دیکھا ہے پرایوں کا ہبوط اور صعود (١٩٣١ء، بہارستان، ١٢٣)
"اوپر والی رقم مرتبہ صعود کی نشانی ہے۔" (١٨٥٢ء، اصول علم حساب، ٣٨)
صعود english meaning
Ascending; ascent; (in Alg.) involution(F. لنجی lun|ji) lame of hand(s)crippled
شاعری
- ہر چند دوا دوش کی لیکن
ہرگز نہ ہوا صعود ممکن - گو آسماں نے مجکو چڑھایا گرا دیا
خصلت ہوئی ملک کی صعود و نزول سے