صغرسنی کے معنی
صغرسنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صِغَر + سِنی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی زبان سے مشتق اسم |صغر| کے ساتھ عربی ہی سے اسم |سن| کے بعد |ی| بطور لاحقہ نسبت بڑھانے سے |سنی| ملنے سے مرکب ہوا۔ مذکور ترکیب میں |صغر| صفت اور |سنی| موصوف ہے۔ اردو میں ١٨٥٤ء کو "گارساں دتاسی کے تمہیدی خطبے" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
صغرسنی کے معنی
١ - خرد سالی، بچپن۔
"سچل سرمست کی صغر سنی میں ہی ان کے والد میاں صلاح الدین انتقال کر گئے تھے۔" (١٩٨٩ء، جنگ، کراچی، ٢١ اپریل، III)
صغرسنی کے مترادف
لڑکپن, کم عمری, نوخیز
صغرسنی english meaning
["Tender age; childhood; minority"]