صفات ملکوتی کے معنی
صفات ملکوتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صِفا + تے + مَل + کُو + تی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب نسبتی ہے۔ عربی سے مشتق اسم |صفت| کی جمع |صفات| کے ساتھ کسرۂ صفت بڑھا کر عربی سے اسم مشتق |ملکوت| میں |ی| بطور لاحقۂ نسبت کے اضافے سے |ملکوتی| ملنے سے مرکب |صفات ملکوتی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٣٨ء کو "بستانِ حکمت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مذکر، مؤنث - واحد )
صفات ملکوتی کے معنی
١ - فرشتوں کے خصائل، فرشتوں کے اوصاف۔
"اگر تزکیہ نفس حاصل ہو جائے تو سبحان اللہ انسان میں صفاتِ ملکوتی پیدا ہو جاتی ہے۔" (١٩٨١ء، افکار و ازکار، ١١٣)