صفت نسبتی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sifat-e-nisbati meanings and details

صفت نسبتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صِفَتے + نِس + بَتی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی سے مشتق اسم |صفت| کے ساتھ کسرۂ |صفت| بڑھا کر عربی سے مشتق اسم صفت |نسبتی| ملنے سے مرکب ہوا۔ مذکور ترکیب میں |صفت| بطور موصوف اور |نسبتی| صفت ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور "اردو قواعد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

صفت نسبتی کے معنی

١ - وہ صفت جس میں کسی دوسری شے سے لگاؤ یا نسبت ظاہر ہو، مثلاً ہندی، عربی وغیرہ عموماً یہ نسبت اسم کے آخر میں یاے معروف کے بڑھانے سے ظاہر ہوتی ہے۔ (ماخوذ: اردو قواعد، عبدالحق، 95)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!