صفحۂ قرطاس کے معنی
صفحۂ قرطاس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صَف + حَہ + اے + قِر + طا + س }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ عربی سے اسم مشتق |صفحہ| بطور مضاف کے آخر میں |ہ| ہونے کی بنا پر |ء زائد| لگا کر کسرۂ اضافت بڑھانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم |قرطاس| بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور ١٩٢٣ء کو "مطلعِ انوار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
صفحۂ قرطاس کے معنی
١ - "چند اشعار دماغ میں محفوظ کرنے میں کامیاب ہو گیا یہ بھی نہیں بلکہ صفحۂ قرطاس پر لکھ بھی لیے۔"
١٩٨٣ء، حصارِ انا، ٢٥