صفحۂ ہستی کے معنی

صفحۂ ہستی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَف + حَہ + اے + ہَس + تی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صفحہ| کے آخر میں |ہ| کی بنا پر |ء زائد |لگانے کے بعد کسرۂ اضافت بڑھا کر فارسی سے ماخوذ اسم |ہستی| ملنے سے مرکب اضافی بنا۔ مذکور ترکیب میں |صفحہ| مضاف اور |ہستی| مضاف الیہ ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٣٥ء کو "مجموعہ رنگین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

صفحۂ ہستی کے معنی

١ - [ کنایۃ ] دنیا، پردۂ دنیا۔

"ارسطو اور اسکا فلسفہ دونوں کے دونوں دنیا سے اس طرح معدوم ہو جاتے کہ گویا کبھی عالمِ وجود میں آئے ہی نہ تھے۔" (١٩٨٤ء، ترجمہ: روایت اور فن، ٤٠)

صفحۂ ہستی english meaning

["The page of existence; the face of the world or earth"]