صفرا کے معنی

صفرا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَف + را }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ عربی سے من و عن اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم خاص استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں ١٨١٠ء کو "کلیاتِ میر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بدہضمی ہونا","اخلاط اربعہ میں سے ایک زرد رنگ کے خلط کا نام ہے","ایک مادہ ہے جو معدے میں پیدا ہوتاہے اور کھانے کے ساتھ مل کر اسے ہضم کرتا ہے زیادہ ہوجائے تو باعث بد ہضمی ہوجاتا ہے","جگر میں جو ملنج کے وقت خون کے اوپر جھاگ اٹھتے ہیں","چارخلطوں میں سے ایک","زرد آب","زرد رنگ"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

صفرا کے معنی

١ - زرد؛ چار خلطوں میں ایک خلط کا نام جس کا رنگ زدر ہے، پت، زرد مادہ، بادی کا پانی۔

 راہ طلب کٹنے لگی بے خطر غلبۂ صفرا تھا نہ دورانِ سر (١٩٤٤ء، کلیاتِ حسرت موہانی، ٣٠٤)

٢ - ایک قسم کا پودا جس کے پتے خس کے مشابہ ہوتے ہیں۔

"صفرا؛ صفات و شناخت ابوالعباس کہتا ہے کہ ایک روئیدگی ہے جو ریت کی زمین میں اگتی ہے۔" (١٩٢٦ء، خزائن الادویہ، ٨٩:٥)

صفرا english meaning

yellow (the colour); bilegall; goldbastardillegitimatemischievous

شاعری

  • سبزہ رنگوں کی جو میں الفت میں آزاری ہوا
    خلط صفرا یہاں تلک بگڑا کہ زنگاری ہوا

Related Words of "صفرا":