صفین کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Siffin meanings and details

صفین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صِف + فِین }

تفصیلات

iعربی زبان سے اردو میں دخیل اسم علم ہے اور اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٤ء کو "مراثیِ انیس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

صفین کے معنی

١ - عراق کا ایک مقام جہاں حضرت علی اور امیر معاویہ کے درمیان لڑائی ہوئی تھی۔

 بلوہ یہ زیادہ نہیں صفین و جمل سے ہاں ہے یہ نئی بات کہ پیاساہوں میں کل سے (١٨٧٤ء، انیس، مراثی، ٢٤٤:٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!