صلابت کے معنی

صلابت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَلا + بَت }مضبوطی، مستحکممضبوطی و استحکام

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے بعینہ اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٥٧ء کو "گلشنِ عشق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["سخت ہونا","بیجا سختی","رائے سختی","سختی جو جگر میں ہو","ٹھوس پن"], ,

صلب صَلابَت

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکا
  • لڑکی

صلابت کے معنی

١ - سختی (جو عموماً معدے یا جگر کے مقام پر ہوتی ہے)، مضبوطی، استحکام، سنگینی۔

"زندگی میں صلابت اور نزاکت، سختی اور نرمی کی ساتھ ساتھ ضرورت ہے۔" (١٩٨٤ء، ارمغانِ مجنوں، ٢٤٥:٢)

٢ - [ مجازا ] رعب، دبدبہ، شان و شوکت، سخت گیری۔

"مسجد قرطبہ میں صلابت اور قوت کا وہ اظہار ہے جو اقبال کو حد درجہ پسند کرتا ہے۔" (١٩٨٧ء، اقبال ایک شاعر، ١٠٠)

٣ - پختگی، خوبی۔

"اس کی فکر میں صلابت اور بیان میں متانت ہے۔" (١٩٦٤ء، زبان کا مطالعہ، ١٠٥)

محمد صلابت، صلابت احمد، صلابت علی

صلابت جمیسن، صلابت طاہرہ

صلابت english meaning

Firmnesshardnessstiffness; severityrigour; strength; valour; majesty(fig.) firmness |A~صلب|illnessSalabet

Related Words of "صلابت":