صلح حدیبیہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sulh Hudaybiyyah meanings and details
صلح حدیبیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صُل + حے + حُدَے (ی لین) + بِیَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکبِ اضافی ہے۔ عربی سے اسم مشق |صلح| بطور مضاف کے ساتھ کسرۂ اضافت بڑھا کر عربی ہی سے اردو میں دخیل اسم علم |حدیبیہ| بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨١٤ء کو "مثنوی برق لامع" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
صلح حدیبیہ کے معنی
١ - سن 6، ہجری میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش سے حدیبیہ کے نام سے معروف ہے۔
"لیکن بظاہر صلح حدیبیہ کو جب کفار نے توڑ ڈالا اس کے بعد اور اسی کے متعلق یہ واقعہ معلوم ہوتا ہے۔" (١٩١٤ء، مکاتیبِ شبلی، ٥١:٢)