صلح پسند کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sulh-pasand meanings and details

صلح پسند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صُلْح + پَسَنْد }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صلح| کے ساتھ فارسی مصدر |پسندیدن| سے فعل امر |پسند| بطور لاحقہ فاعلی ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز گا ہے بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٨٤ء کو "مقدمۂ تحقیق الجہاد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

صلح پسند کے معنی

١ - صلح جو، امن پسند، وہ جو جھگڑے فساد کو پسند نہ کرے، مصالحت پسند۔

"مسلمانوں کو مکہ میں جان و مال کی حفاظت یا امن و امان حاصل نہ تھا اور اگرچہ وہ قوم کے لیے بے ضرر اور صلح پسند رکن تھے۔" (١٨٨٤ء، مقدمۂ تحقیق الجہاد، ٣٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!