صلح کل کے معنی

صلح کل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صُل + حے + کُل }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی سے مشتق اسم |صلح| کے ساتھ کسرۂ صفت بڑھا کر عربی ہی سے مشتق اسم صفت |کل| ملنے سے مرکب بنا۔ مذکور ترکیب میں |صلح| موصوف اور |کل| صفت ہے۔ اردو میں بطور اسم نیز بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["انسان دوست","بے تعصب","وہ شخص جو جھگڑے فساد سے الگ رہے","ہمہ اوست","ہمہ دوست","ہمہ زوست"]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد ), صفت ذاتی

صلح کل کے معنی

["١ - (اپنے پرائے) ہر شخص سے روا داری برتنا، (دوست دشمن) کسی سے جھگڑا فساد نہ کرنا، بے تعصبی، سب سے ملاپ و آتشی، خیر خواہی۔"]

["\"اپنی بات کہ جانے کے باوجود صلحِ کل کی یہ کیفیت ان کی شاعری میں بھی نظر آتی ہے۔\" (١٩٨٦ء، غبارِ ماہ، ٤٢)"]

["١ - مصالحت پسند، جس کی طبیعت میں آشتی ہو، سب کے ساتھ روا داری برتنے والا، امن پسند شخص۔"]

["زانیوں میں پاک بازی آگئی، جبگحو، صلحِ کل بن گئے۔\" (١٩١٥ء، فلسفۂ اجتماع، ٢٠٧)"]

صلح کل english meaning

N- Desirous of conciliating allpeacefulfriends with all

شاعری

  • نہ بت کدے سے ہمیں کام ہے نہ سجدے سے
    یہ صلح کل کے لیے سب سے راہ کر چھوڑا

Related Words of "صلح کل":