صلوۃ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word salat meanings and details

صلوۃ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَلات (ا بشکل و) }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے من و عن اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["صل "," صلوٰۃ"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : صَلْوات[صَل + وات]

صلوۃ کے معنی

١ - نماز (مسلمانوں کی)

"ایک دوسری روایت میں صیام رمضان اور صلٰوۃ کو ایمان کا حصہ قرار دیا ہے۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارفِ اسلامیہ، ٣٧٥:٣)

٢ - خدا کی رحمت، درود و سلام (عموماً آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر)۔

صلوۃ or salat english Translation

["Prayers","benedictions"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!