صلوۃ الخوف کے معنی

صلوۃ الخوف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَلا (ا بشکل و) + تُل (ا غیر ملفوظ) + خَوف (و لین) }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب نسبتی ہے۔ عربی سے مشتق دو اسما |صلوۃ| اور |خوف| کے درمیان |ال| بطور حرفِ تخصیص لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٩٠ء کو "تذکرۃ الکرام" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

صلوۃ الخوف کے معنی

١ - خوف کے عالم کی نماز جو لڑائی کے میدان میں پڑھی جاتی ہے۔

"صلوۃ الخوف جہاد کے ساتھ مخصوص ہے۔" (١٩٥٨ء، انتخابِ الہلال، ١٣٦)