صلۂ رحم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sila-e-rahm meanings and details

صلۂ رحم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صِلَہ + اے + رَحم (فتحہ ر مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ عربی زبان میں اسم |صلہ| کے آخر پر |ہ| ہونے کی وجہ سے |ء| زائد بڑھایا گیا اور کسرہ اضافت لگا کر عربی ہی سے اسم مجرد |رحم| ملنے سے مرکب بنا۔ مذکور ترکیب میں |صلہ| مضاف اور |رحم| مضاف الیہ ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٤٥ء کو "احوال الانبیا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

صلۂ رحم کے معنی

١ - اہلِ خاندان اور رشتہ داروں سے نیکی اور احسان کا برتاؤ، خویش واقربا سے تعلق رکھنا، اعزہ کی خوشی اور غم میں ہر طرح شریک ہونا۔

"اسلام میں صلہ رحم کی بڑی تاکید ہے" (١٩٨٥ء، حیاتِ جوہر، ٢٢٤)

صلۂ رحم or sila-e-rahm english Translation

["kindness towards one|s relatives"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!