صندلی کے معنی
صندلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صَن + دَلی }
تفصیلات
iعربی سے اردو میں دخیل اسم جامد |صندل| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت ملنے سے |صندلی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٥٢ء کو "قصہ کامروپ وکلاکام" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک خاص قسم کی اونچی تپائی","حنائی رنگ سے مشابہ","سرخی لئے ہوئے زرد","صندل کی لکڑی کا","صندل کے رنگ کا","وہ شخص جس کا عضو تناسل بالکل نہ ہو"]
صَنْدَل صَنْدَلی
اسم
صفت نسبتی
صندلی کے معنی
١ - صندل کی لکڑی کا، صندل کے رنگ کا، بادامی، گندمی، صندل سے منسوب۔
"ان میں ایک ترتیب اور امتزاجِ رنگ کا اندازہ ہوتا تھا گلابی . مونگیا، عنابی . صندل . اتنے رنگ تو یاد ہیں۔" (١٩٨٥ء، صدا کر چلے، ١٥)
صندلی english meaning
of the colour of sandal woodbrownsorrel; ade of sandal woodlight brown , [A ~ S ~ Malay]sandalwood
شاعری
- ہوا ہے رشک چنیے کی کلی کوں
نظر کر تجھ قبائے صندلی کوں