صنعت تضاد کے معنی
صنعت تضاد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صَن + عَتے + تَضاد }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ عربی سے مشتق اسم |تضاد| کے ساتھ کسرۂ اضافت بڑھا کر عربی ہی سے اسم مشتق |تضاد| ملنے سے مرکب بنا۔ مذکور ترکیب میں |صنعت| مضاف اور |تضاد| مضاف الیہ ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٨١ء کو "بحرالفصاحت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
صنعت تضاد کے معنی
١ - [ شاعری ] کلام میں ایسے الفاظ استعمال کرنا جن کے معنی آپس میں ایک دوسرے کی ضد اور مقابل ہوں۔
"میر اکبر حسین صاحب کا فلسفہ اپنی صنعتِ تضاد میں ممتاز ہے۔" (١٩٢٠ء، بریدِ فرنگ، ١٢٦)