صنعت و حرفت کے معنی
صنعت و حرفت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صَن + عَتو (و مجہول) + حِر + فَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب عطفی ہے۔ عربی سے مشتق دو اسما کے مابین |و| بطور حرفِ عطف ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٧ء کو "حصار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
صنعت و حرفت کے معنی
١ - ہاتھ یا مشینوں سے کیا جانے والا کام، دست کاری۔
"صنعت و حرفت بھی معمولی کل پرزوں کے بل پر چل رہی ہے۔" (١٩٨٧ء، حصار، ١٣)