صنف قوی کے معنی
صنف قوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صِن + فے + قَوی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی میں اسم مشتق |صنف| کے ساتھ کسرۂ صفت لگا کر عربی سے مشق اسم صفت |قوی| ملنے سے مرکب بنا۔ مذکور ترکیب میں |صنف| موصوف اور |قوی| صفت ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٤٧ء کو "ساقی" میں تحریراً میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
صنف قوی کے معنی
١ - مرد، طاقت ور صنف۔
"اکثر تو صرف فیشن کی خاطر صنفِ قوی کے ہاتھوں پر جھول رہی تھیں۔" (١٩٤٧ء، ساقی، جنوری، ٧٩)