صوبائی تعصب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Subai ta’assub meanings and details

صوبائی تعصب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صُو + با + ای + تَعَص + صُب }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ مرکب توصیفی ہے۔ عربی سے ماخوذ اسم صفت |صوبائی| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم مجرد |تعصب| بطور موصوف ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٥ء کو "پنجاب کا مقدمہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

صوبائی تعصب کے معنی

١ - صوبائی جانبداری یا صوبے کی بے جا حمایت۔

"اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ میں پنجاب کی بات کر کے کہیں صوبائی تعصب کو ہوا تو نہیں دے رہا۔" (١٩٨٥ء، پنجاب کا مقدمہ، ١٠١)

صوبائی تعصب or Subai ta’assub english Translation

["Provincial prejudice"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!