صوبائی عصبیت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word soobaai-'asabiyyat meanings and details

صوبائی عصبیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صُو + با + ای + عَص + بیْ + یَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ مرکب توصیفی ہے۔ عربی سے ماخوذ اسم صفت |صوبائی| کے ساتھ عربی ہی سے اسم مجرد |عصبیت| بطور موصوف ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٥ء کو "پنجاب کا مقدمہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

صوبائی عصبیت کے معنی

١ - کسی صوبے کی بے جا حمایت یا صوبائی جانبداری۔

"پنجاب کو یہ راستہ اختیار کرنے میں محض اس لیے جھجک نہیں ہونی چاہیے کہ کہیں یہ صوبائی عصبیت تو نہیں۔" (١٩٨٥ء، پنجاب کا مقدمہ، ١٠٦)

صوبائی عصبیت or soobaai-'asabiyyat english Translation

["Provincial partisanship"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!