صوبہ کے معنی
صوبہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صُو + بَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم جامد ہے۔ عربی سے بعینہ اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٧٩ء کو "دیوان شاہ سلطان ثانی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["حصۂ ملک","سلطنت کا وہ حصہ جس میں بہت سے پرگنے یا اضلاع شامل ہوں","سلطنت کا وہ حصہ جس میں بہت سے پرگنے یا اضلاع شامل ہوں","سلطنت یا ملک کا ایک حصہ جس میں کئی ضلع ہوتے ہیں","صوبہ کا حاکم"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : صُوبے[صُو + بے]
- جمع : صُوبے[صُو + بے]
- جمع استثنائی : صُوبَہ جات[صُو + با + جات]
صوبہ کے معنی
"صوبہ سندھ کے سیاسی حالات . پر تفصیل سے تبادلۂ خیال کیا۔" (١٩٩٠ء، جنگ، کراچی، ٢٨ فروری، ١٢)
"پھر نماز کے صوبہ مقرر ہوئے، کھرگوں اور منڈیشر میں دس بارہ سال صوبہ رہے۔" (١٩٢٩ء، تذکرۂ کاملانِ رامپور، ٥٤٨)
صوبہ english meaning
A province; a governour
شاعری
- صوبہ تھسلی کا دے دینا تجھے بس قہر تھا
گویا گنجے کو ملے ناخون یا نوک سناں - نہ کر گرفتار ہر روز جہاں ہے مہیم
نیاز کے فوجاں اوپر صوبہ سرداروں کو