صورت آشنا کے معنی

صورت آشنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صُو + رَت + آش + نا }

تفصیلات

iعربی سے مشتق اسم |صورت| کے ساتھ فارسی سے اسم جامد |آشنا| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٧٨٠ء کو "کلیاتِ سودا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["جان پہچان","دور کی صاحب سلامت کا","معمولی واقف","واقف کار"]

اسم

صفت ذاتی

صورت آشنا کے معنی

١ - جس سے معمولی جان پہچان ہو، دور کی صاحب سلامت کا واقف کار، جانا پہچانا۔

"صورت آشنا ہونا ممکن نہیں تھا، شادی ہو جاتی تو ملاقات ہوتی۔" (١٩٨٩ء، افکار، کراچی، اکتوبر، ١٧)

صورت آشنا کے مترادف

روشناس, شناسا, واقف, صورت شناسا

روشناس, شناسا, متعارف, واقف

محاورات

  • صورت آشنائی

Related Words of "صورت آشنا":